پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہو گیا
اس اسکیم کے تحت 37 ہزار 900 عازمین درخواستیں جمع کروا سکیں گے
سرکاری حج اسکیم : 91 ہزار 300 درخواستیں جمع
بقیہ نشستوں پر حج درخواستوں کی وصولی 16 اگست تک جاری رہے گی،ترجمان وزارت مذہبی امور
حج واجبات کی وصولی کا پیر سے آغاز
حج پیکیج 2026 ساڑھے11 تا ساڑھے 12 لاکھ کے درمیان ہو گا ،حج کی قربانی (دم شکر) واجبات میں شامل ہے، ترجمان وزارت مذہبی امور

