ق لیگی صوبائی وزیر نے استعفیٰ واپس لے لیا
حافظ عمار یاسر نےحکومت پنجاب سے ناراضی کی بنا پر استعفی دیا تھا، مسلم لیگ ق کےحکومت سے معاملات طے پانے کے بعدانھوں نےاپنا فیصلہ واپس لےلیا