پاک امریکہ عسکری تعاون کا فروغ بہت ضروری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم اور سربراہ پاک بحریہ سے امریکی سینٹکام کے کمانڈر جنرل کینتھ میکنزی نے ملاقات کی۔

ٹاپ اسٹوریز