19 مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، 13 کے نرخوں میں کمی جبکہ 19 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں
فلور انڈسٹری کو نئے قوانین کے اطلاق کیلئے 15 روز کا وقت دیا گیا ہے،نوٹیفکیشن جاری
کیو آر کوڈڈ ای پرمٹس صرف لائسنس یافتہ ٹریڈرز اور آڑھتیوں کو جاری کیا جائے گا
ڈپٹی ڈائریکٹر راولپنڈی، گوجرانوالہ اور ملتان کے خلاف بھی انضباطی کارروائی شروع، نوٹیفکیشن
صارفین کیلئے قیمتوں کا عمومی اشاریہ جون میں 12.6 فیصد ریکارڈ کیا گیا
لاہور اور راولپنڈی ڈویژنز میں گندم کی قیمتیں بڑھتے ہی آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے تک بڑھ گئی
پنجاب میں گندم کا وافر ذخیرہ موجود ہے، قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، بلال یاسین
یوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا
پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے ماہانہ رپورٹ جاری
80 کلو فائن آٹے کی قیمت میں 2770، سوجی 50 کلو تھیلے کی قیمت میں 1700 روپے تک کمی ریکارڈ کی گئی،صوبائی وزیر خوراک
کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی، پنجاب میں بھی آٹا سستا
آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی کے باوجود شہر میں روٹی کی قیمت کم نہیں کی گئی
وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت ماہانہ تقریباً 3 ارب روپے کی سبسڈی دی جارہی ہے
مارکیٹ میں چاول پر 50 روپے فی کلو تک کمی دیکھی گئی ہے
پنجاب بھر میں روٹی اور نان کم کی گئی نوٹیفائیڈ قیمتوں پر دستیاب ہیں













