مسافروں سے گزارش ہے کہ اپنی پروازوں کے تازہ ترین شیڈول کیلئے متعلقہ ایئرلائن سے رابطہ کریں، ایئرپورٹس اتھارٹی
اسلام آباد سے دوحہ فیری فلائیٹ آپریٹ ہوگی اورکیو آر 601 کل پشاور سے ری شیڈول کی گئی ہے
مسافر ائیرپورٹ آمد سے قبل ہیلپ لائن سے پروازوں کی آمد اور روانگی کنفرم کریں،حکام
افغانستان کی فضائی حدود میں ایئر ٹریفک سروس عدم دستیاب ہے
بعض فلائٹس کی بکنگ کا آغاز 16 مئی ہو شروع کیا جائے گا تاہم اگر موجودہ صورتحال برقرار رہی تو اس میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔
پاکستان کا بیرون ملک کے لیے فضائی آپریشن 11 اپریل رات 12 بجے تک بند رہے گا ۔




