سیاسی نظریات کا ٹکراؤ ہے، فردوس اعوان
جنہیں عوام نے مائنس کیا وہ سازشوں کے ذریعے خود کو دوبارہ قابل قبول بنانے کے لئے ایڑیاں رگڑ رہے ہیں، معاون خصوصی
توہین عدالت کیس: غلام سرور خان اور فردوس اعوان کی معافی قبول
مذکورہ کیس میں معاون خصوصی اور وفاقی وزیر نے غیر مشروط معافی مانگی تھی
فردوس اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہوگی
معاون خصوصی نے اپنے ٹوئٹ میں عدالتی حکم کی صریحاً خلاف ورزی کی، درخواستگزار
خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتی ہوں، فردوس اعوان کی تیسری معافی
وفاقی وزیر ایسے بیانات دینگے تو اداروں سے لوگوں کا اعتماد ختم ہو جائے گا جس کا نقصان حکومت کو ہی ہوگا، جج
مصری کمپنیاں پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کی خواہشمند
توانائی کے شعبے میں مصر کی معروف کمپنی ال سویدی الیکٹرک نے توانائی کے شعبے میں پانچ سو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا عندیہ دیا۔