کوئی بھی رکن ووٹ ڈالنے سے اجتناب نہ کرے، لیگی اراکین قومی اسمبلی و سینیٹرز کو مراسلہ
سربراہ جے یو آئی نے حکومت کو عدالتی اصلاحات کا پیکج لانے کی تجویز دے دی
صدر مملکت کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد، ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال
نئے انتخابات اور اصل عوامی مینڈیٹ کی حکومت ہی مسائل کا حل ہے،سربراہ جے یو آئی
آپس کی تلخیوں کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، ، سربراہ جے یو آئی ف
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وہ کسی کے اشارے پر حکومت گرانے آئے تھے، ان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیے، عمران خان
23 فروری کو کراچی اور یکم مارچ کو اسلام آباد میں مارچ کریں گے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری کی خیریت دریافت کی، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، ترجمان جے یو آئی (ف)
ان حالات کو معاشی استحکام کہنے والے قوم کے ساتھ مذاق سمجھ رہے ہیں، جے یو آئی (ف) سربراہ
چھ ماہ میں نئی اسمبلی بھی بن سکتی ہے اور نئے انتخابات بھی ہو سکتے ہیں، جے یو آئی (ف) سربراہ
مولانا فضل الرحمان روز عوام کو ایک ہی چورن بیچ رہے ہیں لیکن اب لوگ سمجھدار ہوگئے ہیں، معاون خصوصی برائے اطلاعات
انتظامیہ نے اسٹیج کے سامنے آنے والے دو درختوں کو کاٹ دیا جنہیں شہر کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے لگایا گیا تھا
فضل الرحمان چار سال بعد الیکشن کی بات کررہے ہیں، اس دسمبر میں الیکشن نہیں ہوگا، وزیر ریلوے
عمران خان نے ایک کروڑ نوکریوں کی امید دلائی، کہا یورپ کے لوگ یہاں نوکریوں کیلئے آئیں گے، تاہم اب یہ باتیں دم توڑ چکی ہیں، جے یو آئی (ف) سربراہ
درخواست میں رہبر کمیٹی، مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف، بلاول بھٹو، میر حاصل بزنجو، عثمان کاکڑ اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے












