پی ٹی آئی کے 9 ارکان پارلیمنٹ نااہل قرار

الیکشن کمیشن نے عمر ایوب،شبلی فراز،حامدرضا،رائے حسن نواز،زرتاج گل،رائے حیدر علی،انصر اقبال،جنید افضل ساہی،رائے محمد مرتضیٰ کو ڈی نوٹیفائی کر دیا،نشستیں خالی قرار

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

قومی اسمبلی میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو دو دو جبکہ خیبرپختونخوا کی ایک مخصوص نشست جے یو آئی کو مل گئی ہے

الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے 12 اپریل کو انٹرا پارٹی انتخابات کرائے تھے

ملک میں ووٹرز کی کل تعداد، الیکشن کمیشن نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی

انٹرا پارٹی انتخابات، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 11 فروری تک مہلت دے دی

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی

الیکشن کمیشن نے تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی

پاکستان نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک نظام اور نیشنل ڈیمو کریٹک پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی

پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہو گئی

مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 10 لاکھ 76 ہزار 830 ،خواتین ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 11 لاکھ 77 ہزار 480 ہے،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی اور نوازشریف کو طلب کرلیا

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی درخواست پر سماعت 5 نومبر کو ہوگی

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں کی 14 ستمبر کی وضاحت کو بھی چیلنج کردیا

عدالت نے تحریک انصاف دستاویزات پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب نہیں کیا، درخواست میں موقف

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کی مہلت دے دی

ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کی

ٹاپ اسٹوریز