کتے کے کاٹنے پر عدالت کا 2 ارکان سندھ اسمبلی کو معطل کرنے کا حکم
منتخب نمائندے کتوں کے کاٹنے کے کیسز پر قابو پانے میں ناکام رہے، سندھ ہائی کورٹ
سندھ کے شہری کتوں کے رحم و کرم پر، حکومتی اقدامات تاخیر کا شکار
‘کراچی میں کتوں کو مارنے کے لیے مہم تاحال شروع نہیں کی جا سکی’