اگر آسٹریلیا کے خلاف پاکستانی ٹیم کارکردگی بہتر بنانے میں ناکام رہی تو کپتانی بابر اعظم کے سپرد کردی جائے گی، بورڈ ذرائع
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ کرکٹ کا پاکستان میں نہ ہونا بہت زیادتی تھی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سری لنکا کے بعد اب انگلینڈ اور آئرلینڈ کرکٹ بورڈ ز کی انتظامیہ بھی سیکیورٹی انتظامات سے مطمئن ہے۔
ہمیں چھ میچ ونر چاہیں، ہیڈ کوچ
جب کوئی نیا کھلاڑی ٹیم میں آتا ہے تو ہم اسے بھرپور اعتماد دیتے ہیں۔ وہاب ریاض
محمد عامر نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوران عمدہ گیند بازی کی اور 2 میچز میں 17 کی اوسط سے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
مارک کولز نے نجی مصروفیات کے باعث عہدے سے الگ ہونے کا اعلان کیا ہے۔
سابق کپتان نے افسوسناک خبر کی تصدیق کی ہے
مذکورہ سیریز دورہ انگلینڈ سے پہلے کھیلی جائے گی
جنوبی افریقہ کے عظیم بلے باز اے بی ڈیویلیئرز آئندہ سال بگ بیش کا حصہ بنیں گے
قوی امکان ہے کہ سرفراز احمد کی جگہ بابر اعظم کو نیا کپتان بنایا جائے گا، پی سی بی ذرائع
پی ایس ایل 2020میں دنیا بھر سے نامور کھلاڑی شرکت کریں گے، وسیم خان
امید ہے کہ دیگر ممالک کی ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی، صدر پاکستان
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
مصباح ایک بہترین شخصیت کے حامل انسان ہیں اور وہ بحیثیت کوچ بہترین کام کریں گے۔مکی آرتھر













