کورونا وائرس کینسر کے مریض کیلئے شفا کا باعث بنا

برطانیہ میں ایک شخص کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد کینسر کے موضی مرض سے نجات پاگیا

جہاز میں درمیانی نشست خالی چھوڑنے سے مسافروں کو کورونا وائرس کا خطرہ کم ہوسکتا ہے؟

کورونا وائرس کی وجہ سے متعدد ایئرلائنز اپنے طیاروں میں دوران پرواز مسافروں کے درمیان نشست خالی رکھنے پر پہلے سے عمل پیرا ہیں۔

برازیل: کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار سے زائد افراد جاں بحق

ملک میں ہلاکتوں کی کل تعداد 337،000 ہوگئی جو امریکہ کے بعد دوسرا نمبر ہے

بچوں کے لیے ہماری ویکسین 100 فیصد مؤثر ہے، فائزر کا دعویٰ

ٹرائل میں 2 ہزار سے زائد بچوں کو شامل کیا گیا تھا۔

کورونا سے ٹھیک ہونے والے مریضوں میں مکمل صحتیابی کی شرح کتنی؟

دنیا میں جیسے جیسے کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، اس بیماری کے بارے میں نئی تحقیق سامنے آرہی ہے

چین کا پاکستان کو مزید کورونا ویکسین بھجوانے کا اعلان

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا چینی وزیرخارجہ وانگ ژی کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ

پنجاب میں برطانیہ سے آنے والا نیا کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور سرگودھا میں 300 مثبت ٹیسٹ آئے جس میں سے 200 مریضوں میں برطانوی وائرس پایا گیا

قومی ادارہ صحت کا اسلام آباد میں کورونا وائرس سے متعلق ریسرچ  سروے کا آغاز

سروے سے ہیلتھ کیئر اداروں کو اسلام آباد میں کورونا وائرس کے بارے میں جاننے اور سمجھنے میں مدد ملے گی۔

ٹاپ اسٹوریز