پاکستان میں کورونا سے مزید 39 اموات
ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 ہزار 783 نئے کیسز سامنے آئے، این سی او سی
کورونا سے مزید 47 افراد جاں بحق، شرح 5 فیصد سے بڑھ گئی
گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 2 ہزار 545 کیسز رپورٹ، این سی او سی
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 24 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید ایک ہزار 980 کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی
عراق: کورونا وارڈ میں آگ لگنے سے 50 افراد جاں بحق
آگ عراق کے جنوبی شہر ناصریہ کے الحسین اسپتال میں لگ گئی
پاکستان میں کورونا سے مزید 21 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید ایک ہزار 590 کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی
ملک بھر میں کورونا سے مزید 40 افراد جاں بحق
24گھنٹوں میں کورونا کے مزیدایک ہزار37 نئے کیسز سامنے آگئے، این سی او سی
برطانیہ:اسکول کھلنے پر1لاکھ بچے واپس نہیں آئے
کورونا کے کیسز میں کمی کے بعد تعلیمی سلسلہ بحال ہونے پر ایک لاکھ بچے اسکولوں میں واپس نہیں آسکا
بھارت: کورونا مریضوں کو نئی بیماری کا سامنا
بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کو بری طرح سے متاثر کرنے والی نئی بیماری ’بلیک فنگس' کے بعد وائٹ فنگس کے خطرے کا بھی سامنا ہے
کراچی: ضلع وسطی کے 4 مختلف ٹاؤنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
متاثرہ علاقوں میں 2 جون تک اسمارٹ لاک ڈاوَن نافذ رہے گا، نوٹیفکیشن
گنج پن کا شکار افراد کورونا وائرس کے نشانے پر
محققین کا کہنا ہے کہ گنج پن کے شکار افراد کا کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے خطرات زیادہ ہیں
کورونا وائرس کینسر کے مریض کیلئے شفا کا باعث بنا
برطانیہ میں ایک شخص کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد کینسر کے موضی مرض سے نجات پاگیا
جہاز میں درمیانی نشست خالی چھوڑنے سے مسافروں کو کورونا وائرس کا خطرہ کم ہوسکتا ہے؟
کورونا وائرس کی وجہ سے متعدد ایئرلائنز اپنے طیاروں میں دوران پرواز مسافروں کے درمیان نشست خالی رکھنے پر پہلے سے عمل پیرا ہیں۔
برازیل: کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار سے زائد افراد جاں بحق
ملک میں ہلاکتوں کی کل تعداد 337،000 ہوگئی جو امریکہ کے بعد دوسرا نمبر ہے
بچوں کے لیے ہماری ویکسین 100 فیصد مؤثر ہے، فائزر کا دعویٰ
ٹرائل میں 2 ہزار سے زائد بچوں کو شامل کیا گیا تھا۔
کورونا سے ٹھیک ہونے والے مریضوں میں مکمل صحتیابی کی شرح کتنی؟
دنیا میں جیسے جیسے کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، اس بیماری کے بارے میں نئی تحقیق سامنے آرہی ہے
چین کا پاکستان کو مزید کورونا ویکسین بھجوانے کا اعلان
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا چینی وزیرخارجہ وانگ ژی کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ
پنجاب میں برطانیہ سے آنے والا نیا کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا
لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور سرگودھا میں 300 مثبت ٹیسٹ آئے جس میں سے 200 مریضوں میں برطانوی وائرس پایا گیا
قومی ادارہ صحت کا اسلام آباد میں کورونا وائرس سے متعلق ریسرچ سروے کا آغاز
سروے سے ہیلتھ کیئر اداروں کو اسلام آباد میں کورونا وائرس کے بارے میں جاننے اور سمجھنے میں مدد ملے گی۔

