پاکستان کرپٹو کونسل اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان معاہدے پر دستخط
پاکستان نے بہت کم وقت میں کرپٹو سے متعلق پیشرفت کی ہے، عطا اللہ تارڑ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 56 کروڑ ڈالر کے7 معاہدوں کو حتمی شکل دے دی گئی
سعودی عرب کے ساتھ متعدد شعبوں میں اشتراک جاری ہے، شہباز شریف
سندھ حکومت کے تعاون سے چلنے والی بسیں ایک سال بعد ہی بند
بس سروس انتظامیہ کے مطابق ہر ماہ ساڑھے 3 سے 4 لاکھ روپے کا نقصان برداشت کر رہے تھے۔
. اپنے ملک میں قید کاٹنے کا معاہدہ ایک شخص کی وجہ سےمعطل ہوا،سپریم کورٹ
ملزم قمرعباس کی وجہ سے ساری دنیا میں پاکستانیوں کا اپنے ملک میں قید کانٹے کا معاہدہ معطل ہوگیا تھا
اظہر علی کا سمرسیٹ کاؤنٹی سے معاہدہ
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اظہرعلی کا انگلینڈ کی فرسٹ کلاس ٹیم سمرسیٹ کاؤنٹی سے معاہدہ طے