مشیروں کی تعیناتی، گورنر و وزیراعلیٰ سندھ نے ایک دوسرے کی سمریاں روک دیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی نے مشیروں کی تعیناتی پر ایک دوسرے کی بھیجی گئی سمریاں روک لیں

وفاق تعاون نہیں کر رہا، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔

نیب کا آصف زرداری، فریال تالپور، مراد علی شاہ کو طلب کرنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے پیپلزپارٹی رہنماؤں سے تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔

سندھ پولیس میں اصلاحات کے لیے کام کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت ہوا اور پانی کے معاملے پر ایوان میں سوال و جواب ہوئے۔

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت ہفتہ وار امن وامان پر اجلاس

حیدرآباد، سکھر، میر پور خاص، لاڑکانہ اور بےنظیرآباد کے افسران نے وڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی ہے۔

موجودہ حکومت میں ملک کو ڈوبتے دیکھ رہا ہوں، مرادعلی شاہ

سابقہ حکومت میں خطوط کے جواب مل جاتے تھے، اب تو وہ بھی نہیں ملتے،وزیراعلی سندھ

گیس بحران، وزیر اعلیٰ سندھ کا سی سی آئی اجلاس بلانے کا مطالبہ

مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو سندھ حکومت کھٹکتی ہے جب کہ سندھ کے مسائل وفاق کی مدد کے بغیر حل نہیں ہوں گے۔

خوف ہے وزیر اعلیٰ سندھ کرپشن کے شواہد نہ مٹا دیں، خرم شیرزمان

خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ہم دودھ کی رکھوالی کیلئے بلے کو نہیں چھوڑ سکتے، مراد علی کے استعفے کا مطالبہ برقرار ہے

’سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والے صوبے کا پہلا حق ہے‘

آرٹیکل 158 کے تحت جہاں سے گیس نکلتی ہے پہلاحق اس صوبےکاہے، وزیراعلیٰ سندھ

چیف جسٹس پاکستان اور وزیر اعلیٰ سندھ کا دورہ تھر

چیف جسٹس پاکستان تھر میں سہولیات کا جائزہ لیں گے

ٹاپ اسٹوریز