وزیراعلیٰ پنجاب کا مزدوری کرنے والی ایم اے پاس خاتون کو نوکری دینے کا حکم

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر وہاڑی کیپٹن ریٹائرڈ وقاص رشید نے پارس کو ڈی پی ایس سکول وہاڑی میں ملازمت دے دی۔

صوبےمیں کورونا کیسز کی تعداد 3 ہزار 391 ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

صوبے میں کورونا سے متاثر 14 افراد کی حالت تشویش ناک ہے، عثمان بزدار

’پنجاب میں اب تک کورونا  کے 2 ہزار 425 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ‘

اب تک 21 قیمتی جانوں کا نقصان ہوا ہے جن میں سے 9 مریض نازک حالت میں ہیں۔

ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف ہمارے سر کے تاج ہیں، وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب نے آئسولیشن وارڈ میں ضروری انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت دی۔

کورونا مریضوں کے علاج کے حوالے سے چینی ماڈل پر عمل کریں گے، وزیراعلی پنجاب

کورونا وبا پر قابو پانے کیلئے چین کا لائن آف ایکشن بروقت اورانتہائی کامیاب رہا ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب کا دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والوں کو رہا کرنے کا حکم

 گرفتار افراد کو جذبہ خیرسگالی کےتحت رہا کیاجائے گا، عوام سے اپیل ہے سماجی فاصلہ رکھیں اور گھروں میں رہیں، عثمان بزدار

تاریخ اپوزیشن کے منفی کردار کو اچھے الفاظ میں یاد نہیں رکھے گی، عثمان بزدار

اپوزیشن کی جانب سے کورونا وائرس جیسے اہم مسئلے پر ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانا غیر منطقی اور افسوسناک ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کےخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

 عوام کو ریلیف دینےکیلئےہر ممکن اقدام اٹھائیں گے یہ ہماری ذمہ داری ہے۔ عثمان بزدار

پنجاب: کورونا سے بچاؤ یقینی بنانے کیلئے کابینہ کمیٹی قائم

کمیٹی کورونا کی تشخیص، آئسولیشن اور علاج کو یقینی بنانے کے لیے اسپتالوں اور محکمہ صحت کی موثر نگرانی کرے گی۔

تمام شہری آئندہ دو دن کیلئے اپنے گھروں میں رہیں، وزیراعلی پنجاب

میڈیکل اسٹور، کریانہ اسٹور، بیکریز، دودھ کی دکانیں اور  پولٹری شاپس  کھلی رہیں گی، عثمان بزدار

ٹاپ اسٹوریز