بس بچوں کو جشن میلاد النبیؐ کی تقریب میں لے جا رہی تھی ، تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی
بس بچوں کو جشن میلاد النبیؐ کی تقریب میں لے جا رہی تھی ، تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی
مرنے والوں میں 12 مرد، 2 خواتین اور 3 بچے شامل
وزیراعظم اور وفاقی وزیرداخلہ کا حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
ڈرائیور کے موڑ کاٹتے ہوئے توازن کھونے کی وجہ سے بس گہری کھائی میں جاگری
حادثہ بس کے بریکنگ سسٹم میں تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا ہے۔ذرائع