آزادی مارچ کے 4 مقدمات میں اسد قیصر کی ضمانت منظور
کیس میں ساری دفعات قابل ضمانت ہیں اسلئے کچھ نہیں کہنا چاہتا ، پراسیکیوٹر کا بیان
عمران خان ، شاہ محمود ، شیخ رشید ، زرتاج گل ، اسد عمر تھانہ کوہسار میں درج مقدمے سے بری
تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمے میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
مولانا فضل الرحمان کا کراچی اور اسلام آباد میں مارچ کا اعلان
23 فروری کو کراچی اور یکم مارچ کو اسلام آباد میں مارچ کریں گے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
مولانا فضل الرحمان نے پھرسڑکوں پر آنے کا اشارہ دے دیا
نئی تحریک کا آغاز پنجاب سے کریں گے، سربراہ جے یو آئی
آزادی مارچ نے ملکی سیاست کا جمود توڑا، مولانا فضل الرحمان
ان حالات کو معاشی استحکام کہنے والے قوم کے ساتھ مذاق سمجھ رہے ہیں، جے یو آئی (ف) سربراہ
آزادی مارچ: حادثے کے باعث ہلاکت، درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
درخواست میں رہبر کمیٹی، مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف، بلاول بھٹو، میر حاصل بزنجو، عثمان کاکڑ اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
آزادی مارچ سے ن لیگ کو کیاملا؟ خواجہ آصف کا انکشاف
جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ سے ن لیگ کو کوئی فائدہ نہیں ہوا، خواجہ آصف
سکھر: اپوزیشن آج ’جلسہ آزادی مارچ‘ کا انعقاد کرے گی
جلسے سے جے یو آئی (ف) اور اپوزیشن کے دیگر رہنما خطاب کریں گے، جے یو آئی
’آزادی مارچ کے پیچھے مولانا کے دو مقاصد تھے‘
اگر مولانا فضل الرحمان کا پلان اے کامیاب تھا تو پھر پلان بی کی طرف کیوں گئے؟ ، شوکت یوسفزئی
استعفے کا متبادل تین ماہ میں انتخابات ہیں، مولانافضل الرحمان
نئے سال کے آغاز میں انتخابات ہوتے نظر آ رہے ہیں، سربراہ جے یو آئی
آزادی مارچ میں شریک تمام جماعتوں کو نا اہل قرار دینے کی درخواست دائر
مذکورہ سیاسی جماعتیں موجودہ الیکشن قبول نہیں کر رہیں اور عوام کو بے وقوف بنا کر اججتاج اور دھرنے دیے جا رہے ہیں، درخواست
جے یو آئی کا پلان بی پارٹی توقعات کے برعکس ناکام رہا، رپورٹ
کئی مقامات پرجے یوآئی ف کےکارکنوں اورعوام کے درمیان لڑائی جھگڑے کے واقعات بھی پیش آئے ہیں۔
’تمہاری جڑیں کٹ چکیں، اب اپنے دن گنتے جاؤ‘
ہم اسلام آباد بلاوجہ نہیں گئے تھے اور ایسے ہی نہیں آئے، مولانا فضل الرحمان کا بنوں میں خطاب
جے یو آئی کے پلان بی کے تحت مظاہرے ختم کیے جانے کا امکان
مظاہرے ختم کرنے کا حتمی فیصلہ آج ہونے والے رہبر کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا، ذرائع جے یو آئی
پلان بی کا پانچواں روز، متعدد شاہراہوں پر دھرنے جاری
پلان بی کو روکنے کے لیے پولیس نے جے یو آئی ف کے مدرسوں کی مانیٹرنگ شروع کر دی گئی
اسلام آباد: 26 نمبر چنگی پر جے یو آئی (ف) کا دھرنا
پارٹی کارکنوں کے چوک پر پہنچنے پر پولیس نے عام ٹریفک کو متبادل راستوں پر موڑ دیا
پلان بی: آر سی ڈی شاہراہ بند، پاک-افغان تجارتی سرگرمیاں معطل
’پلان بی‘ کے تحت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے کارکنوں نے نوشکی میں دھرنا دے دیا
کراچی میں دھرنا، جے یو آئی سندھ کی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
مقدمہ سرکار کی مدعیت میں بلوے اور سڑک کو بند کرنے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا، پولیس
تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس جاری
اجلاس کے دوران نواز شریف کی صحت اور ای سی ایل سے نکالنے اور آزادی مارچ کی بعد کی صورت حال پر مشاورت کی جائے گی، ذرائع
’پلان بی میں مزید شدت آسکتی ہے‘
احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے اور حکومت کے جانے تک یہ جاری رہے گا، سینیٹر مولانا عطاء الرحمان

