بھارتی فوجی برف میں پھسل کر پاکستان کی سرحد پار کر گیا

بھارتی فوجی کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے اور اس کے واپسی کے لئے تمام تر کوششیں جاری ہیں۔

افغانستان: امریکی فوجیوں کے انخلا کا اعلان جلد متوقع

 انخلا کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے،ابتداء میں افغانستان سے 4 ہزار امریکی فوجیوں کو نکالا جائے گا۔

یوں لگ رہا ہے ادارے ایک دوسرے کے اختیار کے در پے ہیں، فواد چوہدری

قومی مکالمہ وقت کی ضرورت ہے اور اس مکالمے میں  آنے والے چیف جسٹس گلزار کو بھی شامل کیا جائے، فواد

مولانا فضل الرحمن نے چین سے مل کر سی پیک کا آغاز کروایا، عبدالغفور حیدری

جے یو آئی ف کے رہنما نے کہا کہ یہ حکومت ریاست چلانے کے قابل ہی نہیں ہے اس حکومت کو اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ہے۔

آرمی رولز ریگولیشنز میں تبدیلی پر غور ہو سکتا ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے کہا کہ آئین میں کسی تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے آئین اس حوالے سے بڑا واضح ہے۔

‘مادر وطن کے دفاع کے لیے پاک فوج تیار ہے’

کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور طریقے سے جواب دیا جائے گا، کور کمانڈر کانفرنس

’جہاد پاک فوج اور اعلان جہاد ریاست کرے گی‘

جرائم ختم کرنے کے لیے مسجد، ممبر، محراب اور میڈیا عوام کی کردار سازی میں ناکام ہیں، وزیر مذہبی امور

اعتزاز احسن کا حکومت کو اہم مشورہ

وزیراعظم کی تقریر پر مجھے یہ اختلاف ہے کہ مذاکرات کی پیشکش اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے تھی، رہنما پیپلزپارٹی

جو جانتا ہوں بتا دوں تو تہلکہ مچ جائے، چودھری نثار

نوازشریف میرےکچھ اصول قبول کرنےکوتیار نہ تھے، چودھری نثار

مادر وطن کے دفاع سے بڑھ کر کوئی چیز مقدس نہیں، آرمی چیف

آرمی چیف نے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کا دورہ کیا اور آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز