یمن، القاعدہ کا کمانڈر امریکی حملے میں ہلاک

قاسم الرامی ، جو سن 2015 سے جہادی گروپ کی سربراہی کر رہا ہے ، یمن میں امریکی کارروائی میں مارا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 565 تک پہنچ گئی

دنیا بھر میں اب تک 28 ہزار 276 افراد متاثر ہوئے ہیں جس میں سے ایک ہزار 173 افراد اس بیماری سے نجات حاصل کر چکے ہیں

امریکہ، فائرنگ سے دو افراد ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا کے چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

امریکہ کے اوپر زمین کے مدار میں مصنوعی سیاروں کے ٹکراؤ کا خطرہ

مصنوعی سیارے امریکی ریاست پریٹسبرگ کے اوپر 560 میل (901) کلومیٹر کی بلندی پر 29 جنوری کی رات میں تقریباً 14.7 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے ایک دوسرے کی پاس سے گزریں گے۔

عراق: امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹ حملہ

کٹیوشا کے تین راکٹ گرین زون کے اندر گرے ، جس میں سرکاری عمارتیں اور کئی غیر ملکی سفارت خانے موجود ہیں۔

امریکہ کی معاون نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز پاکستان پہنچ گئیں

سینئر پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریں گی جس میں دوطرفہ امور اورعلاقائی صورت حال پر بات چیت کی جائے گی۔

ایرانی صدر کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے، شاہ محمود قریشی

ایران امریکہ تنازعہ پورے خطے کے لیے نہایت خطرناک ہے جس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، شاہ محمود قریشی

پاکستان خطے میں کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیر خارجہ

دنوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ہونیوالی ملاقاتوں میں انہیں حالیہ صورتحال پر پاکستان کے نقطہء نظر سے آگاہ کیا جائے گا۔

مسلم دنیا امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرے، شیری رحمان

رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمان نے کہا کہ حکومت پارلیمانی نظام کے تحت سسٹم کو چلانے کی کوشش کرے۔

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 546 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے آغاز پر ملا جُلا رجحان دیکھا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز