ایکسنٹ کی پاکستانی چائے پینے کی خواہش پوری ہو گئی
ایکسنٹ نے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کو ٹیگ کرتے ہوئے ’’فنٹاسٹک کپ آف ٹی‘‘ پینے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔
امریکی بینڈ کی ’فنٹاسٹک ٹی‘ کی خواہش، آصف غفور نے دعوت دیدی
میجر جنرل آصف غفور نے دعوت قبول کرلی