سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن نے پاکستان سے فضائی آپریشن کی اجازت مانگ لی
نئی ایئر لائن کے ذریعے پاکستان میں نئی ملازمتیں بھی پیدا ہوں گی۔
پنجاب ایئر کے نام سے نئی ایئر لائن لانچ کرنے کا فیصلہ
حکومت پنجاب پی آئی اے کونہیں خرید رہی، مریم اورنگزیب
ترکش طیارے کا پائلٹ دوران پرواز دم توڑ گیا
پائلٹ نے 8 مارچ کو مکمل طبی معائنہ کروایا تھا جس میں کوئی مسئلہ نہیں پایا گیا۔
کراچی سے لاہور آنے والی پرواز کی ایمرجنسی لینڈنگ، تمام مسافر محفوظ رہے
جہاز کے تمام دروازے کھول کر مسافروں کو سلائیڈز کے ذریعے نکالا گیا۔
ایئرلائنز کی عالمی تنظیم کا ٹکٹوں پر ٹیکس میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
ٹیکس میں اضافے سے پاکستان کیلئے ہوائی سفر اور سیاحت میں کمی ہوگی۔
لندن جانے والی بھارتی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی
بھارتی ایجنسیز نے بم کی جھوٹی اطلاع دینے پر 29 سالہ صہیب کو حراست میں لے لیا۔
جیٹ گرین ایئرلائن کو سیکیورٹی کلیئرینس مل گئی
نجی ائیرلائن نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی سے این او سی کی درخواست کررکھی تھی
امریکہ سے واپسی، محمد حفیظ کا سامان چوری
محمد حفیظ نے نجی ائیرلائن کی ناقص سروس پر برہمی کا اظہار بھی کیا۔
پی آئی اے طیارہ حادثہ: ڈیوٹی میں تبدیلی نے ایئر ہوسٹس کی جان بچا لی
پی آئی اے کی پرواز میں ڈیوٹی لگی لیکن کسی وجہ سے جہاز پر نہیں جا سکی،مدیحہ ارم