طالبان کی پیشقدمی: اقوام متحدہ کی افغانستان کے ہمسائیہ ممالک سے بارڈر کھولنے کی اپیل

افغانسان میں جاری خانہ جنگی کے سبب خوراک کی شدید قلت پیدا ہوگئی، ورلڈ فوڈ پروگرام

افغانستان سے فوج واپس بلانے کے فیصلے پر کوئی ملال نہیں، جوبائیڈن

افغان رہنما متحد ہوجائیں اور اپنے ملک کے لیے لڑیں، امریکی صدر

طالبان کا ایک اور شہر پر قبضہ، لڑائی میں 27 افغان بچے جاں بحق

اقوام متحدہ کے مطابق یہ 27 اموات افغانستان کے تین صوبوں قندھار، خوست اور پکتیا میں ریکارڈ کی گئیں

افغانستان کے اہم صوبائی دارالحکومت پر طالبان کا بڑا حملہ

ہلمند صوبے کے دارالحکومت لشکرگاہ میں افغان فورسز اور طالبان میں دوبدو لڑائی جاری

طالبان کا خوف، افغانستان میں رات کا کرفیو نافذ

کرفیو مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے سے صبح 4 بجے کے درمیان نافذ رہے گا۔

غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان میں زندگی کیسی ہو گی؟

نیٹو افواج کے جانے کے بعد سے طالبان نے ملک بھر کے مختلف حصوں پر دوبارہ قبضہ کرنا شروع کر دیا ہے

امریکہ سمیت دنیا سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، سربراہ افغان طالبان

اپنی سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، شیخ ہبت اللہ

معروف فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی افغانستان میں جاں بحق

خبر رساں ایجنسی رائٹرز سے منسلک بھارتی صحافی افغان فورسز پر طالبان کے حملے دوران مارے گئے

افغانستان میں طاقت کے زور پر آنے والی حکومت کی کوئی اہمیت نہیں ہو گی، امریکہ

افغانستان کا مسؑلہ امریکا اکیلے حل نہیں کر سکتا، عالمی برادری  کو ساتھ ملانا ہو گا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

افغانستان: حکومتی فورسز کا 200 طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ

افغان طالبان کی جانب سے ملک کے 85 فیصد علاقے پر قبضہ حاصل کرنے کا دعویٰ

ٹاپ اسٹوریز