شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا ، بکریاں چرانے والے 3 بچے جاں بحق

واقعہ میر علی تحصیل کے علاقے کھجوری میں پیش آیا ، بچوں کی عمریں 5 سے 15 سال کے درمیان ہیں ، پولیس

ٹاپ اسٹوریز