ایک بلین ڈالر، یو اے ای سے بڑی خبر آ گئی

یواے ای نے پاکستان کے لیے ایک بلین ڈالر کی دوطرفہ امداد کی تصدیق کر دی، اسحاق ڈار

شاداب خان کو گولڈن ویزا مل گیا

گولڈن ویزا ملنے پر مجھے فخر ہے۔

یو اے ای نے 5 سالہ فیملی ویزے کا اجراء شروع کر دیا

فیملی ٹورسٹ ویزا کے لیے ویب سائٹ اور سمارٹ ایپلیکیشن کے ذریعے درخواست دی جاسکتی ہے

اماراتی پاسپورٹ طاقتور ترین قرار، پاکستان چوتھا کمزور ترین ملک

یو اے ای کا پاسپورٹ رکھنے والے شہری ویزا لیے بغیر 180 ممالک کا سفر کرسکتے ہیں

ایک نام والے پاکستانیوں کے متحدہ عرب امارات میں داخلے پر پابندی عائد

نجی ایئرلائن نے بھی اس حوالے سے مسافروں کے لیے جاری کردہ گائیڈ لائنز کو اپ ڈیٹ کردیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کا کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

کورونا پابندیوں کے خاتمے کا اطلاق پیر 7 نومبر صبح 6 بجے سے ہو گا۔

سیلاب سے تباہی، دبئی کے حکمران نے 50 ملین درہم امداد کا اعلان کر دیا

شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی اپنی فاونڈیشن کو فوری امداد فراہم کرنے کی ہدایت

یو اے ای سیلاب متاثرین کےلیے 50ملین ڈالر کی امداد فراہم کر رہا ہے، وزیر اعظم

تحدہ عرب امارات کے صدر نے سیلاب متاثرین کی مدد جاری رکھنے کا یقین دلایا۔

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ یو اے ای سے پاکستان پہنچ گئی

عالمی برادری سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کر رہی ہے، وفا قی وزیر احسن اقبال کی ذرائع ابلاغ سے نور خان ایئر بیس پر گفتگو

ٹاپ اسٹوریز