یونان، کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں سمیت 100 افراد ہلاک

کشتی غیر قانونی تارکین وطن کو سمندر کے ذریعے لیبیا سے اٹلی لے کر جا رہی تھی۔

ٹرینیں ٹکرا گئیں، 15سے زائد اموات

سرکاری حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 15 ہلاک

دو دن میں  تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے دو واقعات پیش آئے۔

تیل سے بھرا روسی بحری جہاز سمندر میں روک لیا گیا

بحری جہاز کو یورپ یونین کی پابندیوں کے تحت روکا گیا ہے

پاکستان سیاحت، کاروبار اورکھیلوں کیلئے محفوظ ہے،آرمی چیف

پاکستان خطے میں امن، افغان عوام کے مستحکم اور خوشحال مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے، جنرل باجوہ

یونان: موسیقار نے قبر سے ڈھانچہ نکال کر گٹار بنا لیا

یونان میں موسیقار نے اپنے انکل کو انوکھے انداز سے خراج تحسین پیش کیا۔

یونان: ایتھنز کی پہلی مسجد میں نماز کی ادائیگی کا آغاز

ایتھنز کی پہلی جامع مسجد کے پہلے امام کی ذمہ داری محمد ذکی کو تفویض کی گئی ہے جو مراکشی نژاد یونانی ہیں۔

یونان امریکیوں کے علاوہ دوسرے ممالک کے سیاحوں کا خیر مقدم کرے گا

مغربی تہذیب کا گہوارہ کہلانے والا ملک جون کے وسط سے تقریباً 30 ممالک سے سیاحوں کو داخلے کی اجازت ہوگی

قومی ٹیم سوکا فٹ بال ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے یونان روانہ

واضح رہے کہ 40ٹیموں پر مشتمل ایونٹ میں قومی ٹیم کو گروپ ’ایچ‘میں رکھا گیا ہے قومی فٹبال ٹیم کا سوکا ورلڈکپ  میں پہلا میچ 14اکتوبر کو سلووینیا سے ہوگا۔

یونان کا جرمنی سے 290 ارب یورو بطور ہرجانہ طلب کرنے کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے فیصلے کے تحت دوسری عالمی جنگ کے دوران یونان کو پہنچنے والے نقصانات اور یونانیوں کے قتل عام کا ہرجانہ جرمنی سے سینکڑوں ارب یورو کی شکل میں طلب کیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز