ہواوے کی پاکستان بھر میں سمارٹ سٹیز کی تعمیر کے لیے سپر ایپ کی تجویز
انٹرنیٹ کنیکٹیوٹی کے ساتھ یہ سپر ایپ ممکنہ طور پر پاکستان بھر کے شہروں کو سمارٹ اور موثر مراکز میں تبدیل کر سکتی ہے
ہواوے نے مشرق وسطیٰ کا ہیڈ کوارٹر سعودی عرب منتقل کرنے پر غور شروع کردیا؟
ہواوے کمپنی کے علاقائی دفاتر اس وقت بھی دبئی اور بحرین میں موجود ہیں۔
کینیڈا میں ہواوے نے سروسز احتجاجاً بند کر دیں
سروسز بند ہونے کی وجہ سے کم از کم 4 ہزار 500 کینیڈین شہریوں کو نوکریوں سے محروم کر دیا گیا۔
ہواوے کی آنر کمپنی کو دوبارہ امریکی پابندیوں کا خطرہ
کمپنی کو ثابت کرنا ہوگا کہ یہ کمپنی امریکی سلامتی کے لیے خطرہ ہے
پاکستان کے قیمتی راز چرانے کا الزام، ہواوے پر مقدمہ درج
کمپنی اپنی ٹیکنالوجی سے حساس معلومات چراتی ہے جوکہ پاکستان کی قومی سلامتی کیلئے اہم ہے، متن
چین کی متعدد امریکی عہدہ داروں پر جوابی پابندیاں عائد
چینی پابندی کا نشانہ بننے والوں میں سابق امریکی کامرس سکریٹری ولبر راس بھی شامل
کون کتنا بکا؟
ایپل کے اسمارٹ فون کی فروخت میں 2020 کی آخری سہ ماہی کے دوران 22 فی صد اضافہ ہوا
ایپل دنیا کی تین بڑی کمپنیوں کی فہرست سے باہر
چینی کمپنی شیاؤمی کی فروخت میں2020 کی سہ ماہی 45 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد یہ فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئی
ہواوے کا ایک ہزار پاکستانی سرکاری ملازمین کو آئی ٹی کی تربیت دینے کا اعلان
چینی کمپنی کی جانب سے وزیراعظم کو آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرادی گئی
ہواوے دنیا کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون بن گیا
ہواوے نے پانچ کروڑ اٹھاون لاکھ ڈیوائس فروخت کیں جبکہ سام سنگ کے پانچ کروڑ سینتیس لاکھ فون فروخت ہوئے
واشنگٹن: چینی کمپنی ہواوے پرسفری پابندیاں عائد
دنیا بھرکی ٹیلی کام کمپنیاں اسے اپنے لیے ایک نوٹس سمجھیں، امریکی دفتر خارجہ کا انتباہ
برطانیہ: 2020 کے بعد ہواوے ٹیکنالوجی خریدنے پر پابندی عائد کردی
2027 تک فائیو جی نیٹ ورکس سے تمام ہواوے کٹس ہٹا دیے جائیں گے، برطانوی وزیر
ہواوے کا گوگل سرچ کی متبادل ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ
ہواوے اب تک اپنا ایپلیکیشن اسٹور، آپریٹینگ سسٹم اور اور موبائل سروسز سسٹم لانچ کر چکا ہے۔
ہواوے بھارت میں 5 جی انٹرنیٹ سروس کا آغاز کرے گی
چینی آئی ٹی کمپنی کی مدد سے شروع کی جانے والی انٹرنیٹ سروس اس سال بھارت میں صارفین کو دستیاب ہوگی
ہواوے کا جی میل اور یوٹیوب کا متبادل تیار کرنے کا فیصلہ
چارلس پینگ نے بتایا کہ وہ 100 سے 150 کے درمیان نئی ایپس مارکیٹ میں لا رہے ہیں تاکہ گوگل کی اجاری داری ختم کی جائے
ہواوے سام سنگ کی بادشاہت ختم کرنے کے قریب
چین کی بڑی کمپنی ہواوے امریکی پابندیوں کے باوجود دنیا کی نمبر ون کمپنی بننے کے قریب پہنچ چکی ہے۔
ٹیکسوں میں اضافے کے باوجود موبائل فون درآمد میں 98 فیصد اضافہ
گزشتہ سال جولائی میں موبائل فونز کا درآمدی بل تین کروڑ 73 لاکھ تھا جو کہ اس سال بڑھ کر سات کروڑ 38 لاکھ ہوگیا ہے، رپورٹ
ہواوے جنوبی ایشیاء کیلئے ہیڈکوارٹر پاکستان میں قائم کرے گی
10 کروڑ ڈالر کی اس سرمایہ کاری سے پاکستان میں نوکری کے مواقع پیدا ہوں گے
امریکی پابندیوں کے باعث ہواوے کو 10 ارب ڈالر کا خسارہ
امریکی پابندیوں کے بعد چین میں ہواوے کے سمارٹ فون کی فروخت میں اس سال تقریباً ایک تہائی اضافہ ہوا۔
ہواوے کا نیا 5 جی اسمارٹ فون مِنٹوں میں فروخت
ہواوئے کے اس جدید موبائل کی قیمت 880 امریکی ڈالر ہے جو پاکستانی ایک لاکھ چالیس ہزار روپے بنتی ہے

