عمران فرحت کا اہلیہ کی سالگرہ پر ٹوئٹر پیغام

پاکستانی کرکٹر عمران فرحت نے اپنی اہلیہ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مبادکباد دی ہے۔

گزشتہ سال پانچ سو تین افراد کو گرفتار کیا گیا، جسٹس (ر) جاوید اقبال

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران 1713 شکایات کی جانچ پڑتال کی گئی

راولپنڈی، لاہور بورڈ کے انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحانات 2018 کے نتائج کا اعلان

امیدوار راولپنڈی اور لاہور بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ سے اپنے نتائج معلوم کرسکیں گے۔

اسکول بسوں کے بڑھتے حادثات، احتیاطی تدابیر لازمی

آج ہم نیوز بھی آپ کو کچھ ایسی ہی احتیاطی تدابیر بتا رہا ہے جن عمل کرکے ان حادثات سے بچا جا سکتا ہے۔

پی ٹی آئی سب سے زیادہ جمہوری جماعت ہے، ارشد داد

جہانگیر ترین سے متعلق خبریں صرف افواہیں ہیں،سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف ارشد داد

کسی کو این آر او نہیں دے سکتے، ہمایوں اختر

ڈیل کاسننے میں آیا ہے لیکن میرے علم میں ایسا کچھ نہیں ہے، ہمایوں اخترخان

پی ٹی آئی کے اکاؤٹنس، اپوزیشن کا نوٹس کا مطالبہ

حیدرزمان قریشی اور رانا افضل نے تحریک انصاف کو جے آئی ٹی کے مطالبے کا بھی مشورہ دیا۔

ڈاکٹروں کی شہباز شریف کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا طبی معائنہ کیا گیا جس کے بعد انہیں موجودہ ادویات میں ردوبدل سمیت فزیو تھراپی جاری رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

پی آئی اے کے پائلٹس اور فضائی میزبانوں کے خلاف کریک ڈاؤن

اندرون و بیرون ممالک جانے والی پروازوں پر پی آئی اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عملے کی جانب سے اچانک چھاپے مارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز