زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہو گئی

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے آفٹرشاکس بھی محسوس کیے گئے

کربلا میں بھگدڑمچنے سے31 افراد جاں بحق100 زخمی

وزارت صحت نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بھگدڑ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی

امریکہ: دھماکے میں 23 افراد زخمی

امریکی ریاست فلوریڈا کے شاپنگ پلازہ میں دھماکہ ہوا ہے

افغانستان: مارٹل شیل کے حملے میں 4 عام شہری ہلاک 36زخمی

جمعے کی صبح ایک مصروف بازار پر مارٹل شیل داغا گیا جس سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں

امریکہ میں چھوٹا مسافر طیارہ گرنے سے 10 افراد ہلاک

رن وے سے اڑان بھرتے ہی طیارہ لوہے کی ہلکی چادر سے بنی ہوئی ایک عمارت سے جا ٹکرایا

ماچس سے کھیلتے تین بچے جھلس کر جاں بحق

بچے ماچس سے کھیل رہے تھے جس سے بیڈ کی چادر کو آگ لگ گئی

سری لنکا: ایسٹر دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 359 ہو گئی

ہلاک ہونے والوں میں 39 غیر ملکی اور45 بچے بھی شامل ہیں

سری لنکا دھماکے: ہلاکتوں کی تعداد 290 ہوگئی

ہلاک ہونے والوں میں امریکی اور برطانوی شہریوں سمیت 35غیر ملکی بھی شامل

ملک بھر میں بارشیں: 49 افراد ہلاک، 176 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے

 ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی  (این ڈی ایم اے) نے حالیہ بارشوں میں ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔

چین: کیمیکل پلانٹ میں دھماکوں سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہوگئی

کیمیکل پلانٹ میں دھماکوں سے 600 سے زائد افراد زخمی ہیں

ٹاپ اسٹوریز