سعودی عرب: کورونا سے متاثرہ ایک اور مریض ہلاک

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 900 سے زائد ہو گئی ہے۔

کوروناوائرس کے سبب دنیا میں 20 ہزار سے زائد اموات

عالمی ادارہ صحت نے وارننگ دی ہے کہ آنے والے دنوں میں امریکہ کوروا وائرس کا نیا مرکز بن سکتا ہے جہاں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران مزید دوسو چھ افراد کورونا سے ہلاک ہو چکے ہیں

کورونا: 24 گھنٹوں میں 54 برطانوی شہریوں کی جان لے گیا

جاں بحق ہونے والوں کی کل تعداد 335  ہوگئی ہے۔

کورونا: برطانیہ میں مزید آٹھ ہلاکتیں، تعداد 289 ہوگئی

برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی زیادہ تر ہلاکتیں لندن میں ہوئی ہیں۔

کورونا وائرس سے دنیا میں 15000سے زائد اموات

دنیا بھر کے 192 ممالک میں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چودہ ہزار چھ سو گیارہ ہوگئی جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ پچاس ہزار سے زائد

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 870 سے تجاوز کر گئی، 6 جاں بحق

سندھ میں 394, پنجاب 246, خیبرپختونخوا 38، اسلام آباد 15، گلگت بلتستان 80 اور آزادکشمیر میں ایک کورونا کیس سامنے آیا ہے

کورونا وائرس، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 13,556ہو گئی

اٹلی میں مزید 793 افراد کی ہلاکت کے بعد کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 4 ہزار 800 سے زیادہ ہو گئی۔

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 650 سے تجاوز کر گئی, 3 افراد ہلاک

پنجاب نے سندھ جانے والی تمام ٹرانسپورٹ بند کر دی ہے اور بلوچستان حکومت نے بھی بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 213 سے تجاوز کر گئی

 سکھر 151، کراچی 59 اورحیدرآباد میں 1 شخص میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، محکمہ صحت سندھ

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 452 ہوگئی

سندھ میں کورونا وائرس کے 245، پنجاب33، بلوچستان76، کے پی 23، جی بی 21، اسلام آباد میں 8 کیسز رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز