کینیڈا: دہشتگرد نے پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے 4 افراد کو ٹرک تلے روند دیا

کینیڈین صوبے اونٹاریو کے شہر لندن میں یہ خوفناک سانحہ پیش آیا

کینیڈا کے اسکول سے 215 بچوں کی باقیات برآمد

باقیات ملنے کا اعلان کینیڈین وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر کیا۔

کینیڈا: اردو کو قومی، پنجابی کو ماں بولی زبان کے طور پر اندراج کیلیے درخواست

پاکستانی ہائی کمیشن نے کینیڈا کی حکومت کو باقاعدہ خط لکھ کر درخواست کر دی۔

کینیڈا: پراسرار دماغی بیماری سے 5 افراد ہلاک

کینیڈا میں ایک پراسرا دماغی بیماری سے پانچ افراد ہلاک جب کہ 43 سے زائد متاثر ہو گئے ہیں۔

کتے نے مالکن کی جان بچانے کیلئے ٹریفک رکوا دی

بروقت اسپتال پہنچائے جانے کے باعث مالکن کی جان بچ گئی۔

تین سروں والا بطخ کا عجیب الخلقت بچہ

کینیڈا کے شہری کو مشتبہ پارسل چین سے بھیجا گیا تھا۔

سفید فام بالادستی کا حامل پراؤڈ بوائز: دہشت گرد گروپ قرار دیدیا گیا

کینیڈا کی حکومت نے پراؤڈ بوائز کو سماج و معاشرے کے لیے سنگین اور بڑھتا ہوا خطرہ قرار دیا ہے۔

سیاح اب برفیلے ہوٹل کے مزے لیں گے

سرمائی سیاحت کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، کینیڈا کا برفیلا ہوٹل شائقین کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ہوٹل

ٹی شرٹ دو ممالک کے درمیان کشیدگی کا باعث بن گئی

کینیڈین سفارتخانہ چین کے بارے میں منفی پروپیگنڈے کو فروغ دے رہا ہے، چین کا الزام

ٹاپ اسٹوریز