ناڑ کے مقام پر کوسٹر کھائی میں جا گری، 9 زائرین جاں بحق

زائرین عرس میں شرکت کے بعد واپس گوجرانوالہ جا رہے تھے

کراچی: 18 مسافروں کو لے کر جانے والی کوسٹر پکڑی گئی

ڈرائیور اور کلینر مسافروں سے فی کس سات ہزار روپے وصول کرکے انہیں مانسہرہ لے جا رہے تھے۔

موٹروے ٹول ٹیکس میں دس فیصد اضافہ کردیا گیا

لاہور تا اسلام آباد کار یا جیپ  پر سفر کرنے والے مسافروں کو چھ سو اٹھاسی کے بجائے سات سو پچاس روپے ادا کرنا ہوں گے۔ 

ٹاپ اسٹوریز