70 فیصد آبادی کو ویکسین لگے بغیر وبا ختم نہیں ہو گی، ڈبلیو ایچ او

کورونا ویکسین لگنے کی شرح میں اضافے کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت

خیبر پختونخوا میں تمام تعلیمی ادارے 31 مئی سے کھل جائیں گے

کورونا کی شرح 5 فیصد سے کم ہونے پر باقی ادارے بھی کھول دیے جائیں گے، اعلامیہ

کورونا ویکسین لگوائیں: ڈالرز میں انعام پائیں

اعلان امریکی ریاست کیلی فورنیا کے حکام کی جانب سے کیا گیا ہے۔

کورونا، ابتدا کہاں سے ہوئی؟ اس پر سیاست تحقیقات کو متاثر کریگی، چین کا انتباہ

انٹیلی جنس حکام کورونا وبا کا باعث بننے والی جگہ کی تلاش کی کوششیں مزید بڑھائیں، امریکی صدر جوبائیڈن کی ہدایت

بغیر شناختی کارڈ والے افراد کی بھی کورونا ویکسی نیشن کرائی جائے گی، علی محمد خان

علی محمد خان نے کہا کہ  چینی ویکسین پر حج کی اجازت نہ ملنے پر سعودی عرب سے رابطے میں ہیں

سختی کرنے سے کورونا کیسز کی شرح کم ہوئی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

اگر عوام کا تعاون جاری رہا تو ہم جلد صورتحال پر قابو پالیں گے، مراد علی شاہ

کورونا: ابتدا کیسے ہوئی؟ امریکہ نے نئی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

تاحال اس قسم کے شواہد نہیں ملے ہیں کہ جن سے یہ ثابت ہو کہ بیماری لیبارٹری سے پھیلی تھی۔

پی ایس ایل 6، ایک اور کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

کراچی سمیت سندھ میں رات کو گھر سے باہر نکلنے پر پابندی

خود سرپرائز وزٹ کروں گا اور اگر خلاف ورزی ہوئی تو کارروائی بھی ہو گی، وزیر اعلیٰ سندھ

ٹاپ اسٹوریز