کراچی: کورونا مریضوں کے علاج کے لیے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل

پلازمہ عطیہ کرنے والے کو کوئی تکلیف نہیں ہوتی ہے، ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی کی یقین دہانی

ڈاکٹر ظفرمرزا کا کورونا مریضوں کی دیکھ بھال پر مامور ڈاکٹروں کو خراج تحسین

چین سے آنے والا طبی سامان کا معیار بہترین ہے، معاون خصوصی برائے صحت

سندھ میں کورونا کے مزید 12 مریض صحت یاب

صوبے میں صحت یاب ہونے والےافراد کی مجموعی تعداد 86 ہوگئی، ترجمان مرتضیٰ وہاب

سندھ میں کورونا کے مزید 11 مریض صحت یاب

صوبے میں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 65 ہوگئی، ترجمان سندھ حکومت

لندن، کورونا مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والی نرس مردہ پائی گئی

میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان نرس کنگ اسپتال کے شعبہ انتہائی نگہداشت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی ڈیوٹی پر مامور تھی

پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 246 ہوگئی

تمام کنفرم مریض آئیسولیشن وارڈز میں داخل ہیں، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

کورونا وائرس: آج رات 12بجے سے گلگت شہر میں لاک ڈاؤن کا اعلان

اگر 2 دنوں میں حالات قابو میں نہ رہے تو فوج کو طلب کیا جائے گا، ترجمان حکومت گلگت بلتستان

کورونا وائرس: نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کا پہلا اہم اجلاس

 کرتار پور سے صرف بھارت سے آنے والے مسافروں کو اسکریننگ کے بعد آنے کی اجازت ہو گی، ظفر مرزا

ٹاپ اسٹوریز