پی سی بی نے کرکٹر عمر اکمل پرتین سال کی پابندی لگادی

پابندی کا فیصلہ چیئرمین ڈسپلنری پینل جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان نے سنایا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدرلینڈز ملتوی

جولائی میں شیڈول دورہ نیدرلینڈز کو غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیا گیا، پی سی بی

پی سی بی کا وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے کا عطیہ

رقم کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے خرچ کی جائے گی،وبا سے نمٹنے کے لیے عطیات دینے پر کھلاڑیوں اور ملازمین کا مشکور ہوں، احسان مانی

جاویدمیاں داد کے34 برس پہلے لگائے گئے چھکے کی کہانی

ہندوستانی اکٹھے ہوکر جوش و خروش سے حکمت عملی پر بات کر رہے تھے۔ میں اپنی حکمت عملی لے کر آیا اور چیتن شرما کو چھکا ماردیا، میاں داد

لاک ڈاؤن میں کرکٹ کھیلنے پر بھاری جرمانہ

پولیس نے پانچ لوگوں کو کرکٹ کھیلنے کے دوران سماجی فاصلہ نہ رکھنے پر بھاری جرمانہ کیا ہے۔

مائیکل کلارک نے آئی پی ایل کیخلاف پینڈورا باکس کھول دیا

آسٹریلوی کھلاڑی آئی پی ایل کی وجہ سے ویرات کوہلی کو میدان میں کچھ کہنے سے ڈرتے ہیں، کلارک

آئی سی سی نے کھلاڑیوں اور گھریلو اشیا کے نام ملا کر کرکٹ ٹیم بنا دی

آئی سی سی نے مختلف ٹیموں سے گیارہ کھلاڑیوں کا انتخاب کرکے’ہوم الیون‘ کی ٹیم تشکیل دی ہے

ابھی تک ہر فیصلہ درست، اپنی کوچنگ پر کوئی افسوس نہیں، مصباح

پی ایس ایل فائیو میں ملتان سلطان کے علاوہ کسی بھی ٹیم کی واضح برتری نہیں لیکن ہماری خواہش ہے کہ پاکستان سپرلیگ کے سیمی فائنل اور فائنل ہو۔ سرلیگ فائیو کا چیمپئن فائنل جیت کر سامنے آنا چاہیے

آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ میں اوپننگ کا اسٹائل بدلا، وسیم اکرم

اگر میں بھی باؤلنگ کرتا تو مجھے پتا تھا گیند تھوڑا سار 19-20 ہوا تو آفریدی باؤنڈری مار دے گا، وسم اکرم

تھرڈ امپائر سے مدد، پاکستانی کپتان سب سے کامیاب

ڈی آر ایس سسٹم کھلاڑی کو موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ فیلڈ امپائر کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کر سکے

ٹاپ اسٹوریز