سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست

جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

شعیب ملک کالالہ کو سلوٹ،ویڈیووائرل

شاہد آفریدی پاکستان اور افغانستان کے مابین میچ دیکھنے کے لیےاسٹیڈیم میں موجود تھے

ٹی20 ورلڈ کپ: افغانستان کو شکست، پاکستان گروپ میں نمبر ون

پاکستان نے افغانستان کی جانب سے دیا گیا 148 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آصف علی شاندار بیٹنگ کی بدولت اننگز کے 18 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

ٹی 20 ورلڈکپ، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست

سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔

پاکستان کی جیت کی خوشی منانے پر جیل بھیجنے کا اعلان

پاکستان کی جیت کا جشن منانے والوں پر بغاوت کے مقدمات درج کیے جائیں گے۔

پاکستانی کھلاڑی قومی جھنڈا لگا کر ٹریننگ کیوں کرتے ہیں؟

رضوان ٹریننگ سیشن کے دوران میدان میں پاکستانی جھنڈا ساتھ لارہے تھے

چیئرمین پی سی بی کے اخراجات کی رپورٹ پبلک

رمیز راجہ نے 6 ہزار 632 روپے بزنس انٹرٹینمنٹ کی مد میں خرچ کیے

ٹی 20ورلڈ کپ، اسکاٹ لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست

نمیبیا نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

شعیب اختر سے بدتمیزی، وفاقی وزرا بھی میدان میں آ گئے

قومی ہیرو کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں، علی محمد خان

ٹاپ اسٹوریز