اومیکرون کا پھیلاؤ، بھارتی ریاست میں کرفیو کا اعلان

بھارت میں اومیکرون کیسز کی مجموعی تعداد ساڑھے 3 سو سے تجاوز کر گئی۔

طالبان کا خوف، افغانستان میں رات کا کرفیو نافذ

کرفیو مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے سے صبح 4 بجے کے درمیان نافذ رہے گا۔

بھارت میں کرفیو کی خلاف ورزی پر انوکھی سزا

بھارتی پولیس کی اس عجیب وغریب سزا پر کئی شہریوں نے سخت ناپسندیدگی کا بھی اظہار کیا۔

بھارت: کورونا، دہلی سمیت مختلف علاقوں میں دو روزہ کرفیو

کرونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے ویک اینڈ کرفیو لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ نئی دہلی

کویت میں کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ، مگر کیوں؟ 

عالمی وبا کے بڑھتے کیسز کے باعث خلیجی ملک کویت میں ایک ماہ کے لیے کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا

ہالینڈ: کورونا سے بچاؤ کیلیے عائد کرفیو کی خلاف ورزی اور لوٹ مار

اگر یہی سب کچھ برقرار رہا تو ہم خانہ جنگی کی طرف بڑھ جائیں گے، آئندو ون کے میئر جان جورٹسما کا انتباہ

بھارت کو احتجاج کا خوف: سری نگر میں کرفیو کے نفاذ کا اعلان

چار اور پانچ اگست 2020 کو سری نگر میں مکمل کرفیو نافذ ہو گا، نوٹی فکیشن جاری

کینیا میں رات کے کرفیو میں مزید ایک ماہ کی توسیع

کینیا کے صدر نے ملک میں 24 گھنٹے کے لاک ڈاون سے انکار کر دیا۔

سعودی عرب میں کورونا کے باعث لگائی گئی پابندیاں اٹھانے کا اعلان

شاہی فرمان کے مطابق مکہ مکرمہ کے علاوہ ملک بھرکی مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت ہوگی

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے ساتھ عید منائی جا رہی ہے

مقبوضہ کشمیرکے ضلع بڈگام میں عید کے دن بھارتی فوج نے محاصرے کی آڑ میں 4 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔

ٹاپ اسٹوریز