روڈ پر آنے کیلئے مجبور کیا جا رہا ہے تو پھر آنا ہی پڑے گا، خالد مقبول صدیقی

کنوینر ایم کیو ایم نے کہا کہ سندھ میں نہ کسی کو ترقی ملے گی، نوکری ملے گی اور نہ خوشحالی ملے گی۔

وفاق کراچی کیلیے کم سے کم رقم دے رہا ہے، ترجمان سندھ حکومت

جب تک وفاق دلچسپی نہیں لے گا کراچی کے مسائل حل نہیں ہوں گے، مرتضیٰ وہاب

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 15 ہزار روپے ہو گئی ہے، آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن

کراچی: بلاول بھٹو نے کمسن بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کا نوٹس لے لیا

متاثرہ خاندان کی ہر ممکن مدد کی جائے، حکومت سندھ کو چیئرمین پی پی کی ہدایت

سندھ کے عوام کو زرداری اور فرزند زرداری کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے، مراد سعید

 فرزند زرداری نے کورونا کے دوران جو راشن بانٹا اسے قوم اب تک تلاش کر رہی ہے، وفاقی وزیر

’ ناکام حکمران پاکستان کے کلیدی مفادات کیلئے خطرہ بن چکے ہیں ‘

معیشت کو کھوکھلا کر کے قوم کو اب بھنگ معیشت کی نوید سنا رہے ہیں اور اس کا ایک نمونہ کراچی میں 1100 ارب روپے کا پیکج ہے، احسن اقبال

ترقیاتی پیکج کراچی والوں پر احسان نہیں، امین الحق

وزیراعظم کو کراچی میں مردم شماری سے متعلق تحفظات سے آگاہ کیا ہے، وفاقی وزیر

کے الیکٹرک کے ڈسٹریبیوشن لائسنس میں تبدیلی کیلئے عوام سے رائے طلب

 کےالیکٹرک کےلائسنس میں تبدیلی سے بجلی فراہمی کیلئے مقابلے کی فضا پیدا ہو گی اور اس سے بجلی کی قیمت میں کمی اورسروس کوالٹی بھی بہتر ہو گی، نیپرا

عمران خان کی قیادت میں کراچی تبدیل ہونے جا رہا، شیخ رشید

 وزیراعظم نے آج کراچی کے لیے 1100 ارب روپے کے پیکج اعلان کیا ہے، اگر اس پیکج پر صحیح معنوں پر عمل ہوا تو کراچی والے سکھ کا سانس لیں گے۔

کراچی: القاعدہ برصغیر کا اہم رکن گرفتار، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

ملزم بم بنانےکا ماہر ہے اور اس نے افغانستان سے دہشت گردی کی تربیت حاصل کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز