حکومت سندھ: بازار شب آٹھ بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ

مارکیٹ ایسوسی ایشنز، مالکان اور شہری کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے جاری کردہ ایس او پیز کا خیال رکھیں گے،مرتضیٰ وہاب

کورونا کی دوسری لہر: ملک بھر میں جلسوں پر پابندی عائد

اسکولوں میں اگر وبا پھیلی تو سردیوں کی چھٹیاں بڑھا دیں گے، عمران خان

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا کاروبار بند نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتیاط لازمی ہے مگر صنعتیں بند نہیں کریں گے

وزیراعظم کا چھوٹی صنعتوں کیلئے پیکج کا اعلان

یکم نومبر سے چھوٹی صنعتوں کو بجلی آدھی قیمت پر میسر ہو گی، عمران خان

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس1500سے زائد پوائنٹس گرگیا

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس41 یزار186 پر تھا

دبئی میں غیر ملکیوں کو کاروبار کے مکمل ملکیتی حقوق دینے کا فیصلہ

اس سے قبل غیر ملکی سرمایہ کاروں کو کاروباری اداروں کی 49 فیصد تک ملکیت کی اجازت تھی

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 616 پوائنٹس کا اضافہ

انٹربینک میں ڈالر10 پیسے سستا ہو گیا۔

کراچی کی سب سے زیادہ ٹیکس دینے والی مارکیٹیں

بھاری ٹیکس دینے کے باوجود بھی انفراسٹرکچر، لوڈشیڈنگ اور سیوریج کےمسائل کراچی کے بازاروں میں کاروباری افراد کیلئے سب سےبڑا چیلنج ہے، تاجر

ملک بھر میں شادی ہالز کھل گئے، ایس او پیز پر عمل درآمد لازمی قرار

شادی ہالز میں دو گھنٹے سے زیادہ کوئی بھی پروگرام نہیں ہو گا

پنجاب حکومت کا شادی ہالز سمیت تمام بند کاروبار کھولنے کا فیصلہ

صوبائی حکومت کی جانب سے اس ضمن میں ایس او پیز تیار کر لیے گئے ہیں جس کی حتمی منظوری کمیٹی برائے انسداد کورونا دے گی۔

ٹاپ اسٹوریز