افغانستان کے 3 بڑے شہروں میں طالبان داخل

قندھار میں گزشتہ 20 سال کی بدترین لڑائی جاری ہے، افغان رکن پارلیمنٹ

طالبان کی پیش قدمی: امریکہ کی افغان حکومت کو فضائی مدد کی پیشکش

افغان حکومت کا 31 صوبوں میں رات 10 بجے سے صبح 4 بجے تک کرفیو نافذ

غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان میں زندگی کیسی ہو گی؟

نیٹو افواج کے جانے کے بعد سے طالبان نے ملک بھر کے مختلف حصوں پر دوبارہ قبضہ کرنا شروع کر دیا ہے

طالبان کا آخری پڑاؤ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہو گا، امریکی انٹیلی جنس

افغانستان میں طالبان تحریک کی رفتار اور پیش قدمی اندازے سے زیادہ ہے، مؤقر امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ

بھارت کی افغانستان میں ڈبل گیم بے نقاب

بھارت کی جانب سے طالبان سے مذاکرات دوسری طرف حکومت کو اسلحےکی فراہمی جاری ہے۔

افغانستان: قلعہ نو میں طالبان کا آزادانہ گشت، لوگوں کی نقل مکانی

ملک کے شمال میں واقع صوبہ باد غیس کے اندر افغان فورسز اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔

آسٹریلیا کاکابل میں اپنا سفارتخانہ بندکرنےکافیصلہ

سفارتی مشن کی سیکیورٹی یقینی نہیں ہوگی۔آسٹریلیا فوجی نکالنے کے ساتھ سفارتخانہ بند کرے گا، وزیراعظم سکاٹ موریسن

کابل: نماز جمعہ کے دوران دھماکہ، امام مسجد سمیت 12 افراد جاں بحق

دھماکہ کابل کے شکر درہ ضلعے کی مسجد کے اندر ہوا ہے، ترجمان پولیس

کابل میں دھماکہ: جاں بحق افراد کی تعداد 50 سے بڑھ گئی

اسکول پر کار بم دھماکے سمیت 2 راکٹ بھی فائر کیے گئے تھے۔

افغانستان: کابل میں زور دار دھماکہ

افغان انٹیلی جنس ایجنسی کے قافلے پر خود کش دھماکہ کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز