پاکستان اور کشمیر کو دنیا کی کوئی طاقت جدا نہیں کر سکتی، شرکاء
عوام اورفوج اکٹھے ہوں گے تو اس ملک میں کوئی دہشتگرد نہیں بچے گا۔
مسلح افواج کے خلاف غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
سروس چیفس سمیت تمام قومی سلامتی کمیٹی نے تسلیم کیا کہ سائفر ایک خطرہ ہے، رہنما تحریک انصاف
ہیلی کاپٹر سے فلڈ ریلیف سرگرمیوں کی نگرانی کی جا رہی تھی۔
پاکستان کی مسلح افواج افغان عوام کو ہر ممکن انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آرنے شاد رہے پاکستان کی ٹوئٹ کرتے ہوئے ویڈیو شئیر کی
آپریشن رد الفساد کا مقصد ملک بھر میں دہشتگردوں کی باقیات کو ختم کرناہے
آئی ایس پی آر کی ویڈیو میں شہدا کے والدین کے بلند عزم اور جذبہ کی عکاسی کی گئی ہے
ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں، افغانستان نے آگے کیسے بڑھنا ہے فیصلہ افغان عوام نے کرنا ہے، میجر جنرل بابر افتخار
اس وَبا کے دوران پاکستان میں پہلی مربتہ دُنیا کے مقابلے میں شرحِ اموات بڑھ کر 2.16 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
ایوان صدر اسلام آباد میں فوجی افسران اور شہدا کو ملٹری اعزازات سے نوازا گیا
آرمی چیف نے پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کی تعریف کی اور خطرات کا موثر انداز میں جواب دینے کیلئے اعلیٰ سطح کی تیاریوں پر زور دیا۔
بھارت نے آخری لمحوں میں مشقوں میں شرکت سے راہ فرار اختیار کر لی، آئی ایس پی آر
پاکستان مخالف عناصر کی طرف سے ہائیبرڈ جنگ جاری ہے، آرمی چیف













