میکرون کی بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ٹرمپ کا فرانسیسی صدر کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان پر ردعمل

فرانسیسی صدر ایک اچھے آدمی ہیں۔ مجھے وہ پسند ہیں، لیکن ان کا یہ بیان کوئی وزن نہیں رکھتا۔

2016 کے امریکی انتخابات میں روسی مداخلت ، ٹرمپ نے باراک اوباما کو غدار قرار دیدیا

انتخابات میں مداخلت کے جھوٹے دعوے کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا وقت آ گیا ، امریکی صدر

پاکستان اوربھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کوروکا، ڈونلڈ ٹرمپ

غزہ سے مزید 10 یرغمالیوں کو بہت جلد رہا کردیا جائے گا، امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کا علم نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

امریکی صدر 17 سے 19 ستمبر تک برطانیہ کا دورہ کریں گے ، خبر ایجنسی

ٹرمپ کا جاپان سمیت مزید کئی ممالک پر ٹیرف لگانے کا اعلان

جاپان اور جنوبی کوریا کی اشیاء پر 25 فیصد ، تیونس 25 ، انڈونیشیا 32 اور بنگلہ دیش پر 35 فیصد ٹیرف لگے گا ، امریکی صدر

تیسری سیاسی جماعت کا اعلان احمقانہ ، ایلون مسک پٹڑی سے اتر گئے ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ

الیکٹرک گاڑیوں کا لازمی قانون ختم کر دیا ، میری پہلی ذمہ داری امریکی عوام کا تحفظ ہے

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکس و اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دیئے ، غزہ معاہدے کیلئے پرامید

افغانستان جانا ہماری تاریخ کا سیاہ دن تھا ، ایران اٹیمی پروگرام دوبارہ شروع کر سکتا ہے ، غزہ معاہدہ اگلے ہفتے متوقع ہے ، امریکی صدر

مزید عرب ممالک ابراہم معاہدے کا حصہ بنیں گے ، 5 جنگیں رکوائیں ، نوبیل انعام کیلئے بہترین امیدوار ہوں ، ٹرمپ

ایک اسکول کے پروفیسر کو امن کا نوبیل انعام کیوں دیا جاتا ہے جسے کوئی جانتا تک نہیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایلون مسک کو امریکا بدر کرنے پر غور

مسک بہت کچھ کھو سکتا ہے شاید جنوبی افریقا واپس جانا پڑے ، امریکی صدر

ٹرمپ نے شام پر اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے

بشارالاسد،  داعش اور ایرانی اتحادیوں پر پابندیاں برقرار رہیں گی ، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ایرانی شاندار لوگ لیکن یورینیم افزودگی کی اجازت نہیں دیں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ، غزہ میں لڑائی رکوانے کی کوشش کر رہے ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ باضابطہ طور پر نوبیل انعام 2026 کیلئے نامزد

امریکی صدر نے اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں غیر معمولی کردار ادا کیا ، بڈی کارٹر کا نوبیل کمیٹی کو خط

ایران اور اسرائیل جنگ بندی کی خلاف ورزی نہ کریں ، ڈونلڈ ٹرمپ کی اپیل

ایران نے جنگ بندی پر عملدرآمد شروع کر دیا ، اسرائیل نے بھی اپنی فضائی حدود کھول دیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ دیدیا

اگرموجودہ حکومت ایران کو عظیم نہیں بنا سکتی تو رجیم چینج کیوں نہیں ہوناچاہیے؟

جی سیون دورہ مختصر کرنے کی وجہ جنگ بندی سےکہیں بڑی ہے، صدر ٹرمپ

میکرون نے غلطی سے کہا کہ میں جنگ بندی پرکام کیلئے اجلاس چھوڑ کر جا رہا ہوں، امریکی صدر

ایران نے امریکا پر حملہ کیا تو پوری طاقت سے جواب دینگے ، ڈونلڈ ٹرمپ

اسرائیل اور ایران کے درمیان ڈیل کرا کر تنازع ختم کرا سکتے ہیں ، امریکی صدر

لاس اینجلس میں تارکین وطن کیخلاف کریک ڈائون ، پولیس ، مظاہرین میں جھڑپیں ، ہزاروں نیشنل گارڈز تعینات

لاس اینجلس میں تارکین وطن کیخلاف کریک ڈائون ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کی دوستی ختم ، ایکدوسرے پر سنگین الزامات

ٹرمپ کا نام جنسی اسکینڈلز میں بدنام ایپسٹین کی فائلوں میں موجود ہے ، سربراہ ٹیسلا ، ایلون مسک پاگل ہو چکے ، امریکی صدر

ٹیکس بل پر اختلافات ، ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ سے استعفیٰ دیدیا

اضافی اخراجات کم کرنے کا موقع دینے پر صدر ٹرمپ کا شکر گزار ہوں ، مسک

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp