عافیہ صدیقی کی جان کو خطرہ ہے، فوزیہ صدیقی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کو بہت مختصر رکھا گیا۔

ڈاکٹر فوزیہ اور عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد ملاقات کا احوال

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو اپنی بہن عافیہ صدیقی سے گلے ملنے اور ہاتھ ملانے کی اجازت نہیں تھی۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہائی کیس، رپورٹ عدالت میں جمع

ہوسٹن میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل ہر 3 ماہ بعد عافیہ صدیقی سے ملاقات کرتے ہیں، رپورٹ

امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر حملہ

گرم چیز چہرے پر پھینکنے سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی زخمی ہوئیں، برطانوی تنظیم کیج

عافیہ صدیقی کی وطن واپسی: وزارت خارجہ کی رپورٹ غیرتسلی بخش قرار

چار سال بعد ہم وہاں ہی کھڑے ہیں جہاں چارسال پہلے تھے، عدالت

ڈاکٹر عافیہ صدیقی ذہنی حوالے سے صحت مند ہیں، وزارت خارجہ

ڈاکٹر عافیہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے، وزارت خارجہ کا سینیٹ میں تحریری جواب

عافیہ صدیقی کی واپسی کیلئے حکومت تمام طریقے بروئے کار لاتی رہے گی

وزیر خارجہ شاہ محمود  کی طرف سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیاہے کہ حکومت پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس سے پوری طرح آگاہ ہے

امریکہ میں قید عافیہ صدیقی کی والدہ کا وزیراعظم عمران خان کے نام خط

عصمت صدیقی نے لکھا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی پاکستان کی عزت و توقیر کے مترادف ہے۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے پر آمادہ

شاہ محمود قریشی نے ایوان بالا کو آگاہ کیا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کےلئے امریکہ کو درخواست کی گئی ہے۔

ہرگز یہ بیان نہیں دیا کہ ڈاکٹر عافیہ پاکستان واپس نہیں آنا چاہتیں، ترجمان دفترخارجہ

عافیہ صدیقی کی واپسی کو تواتر کے ساتھ واشنگٹن کے ساتھ اٹھایا جارہا ہے۔ میں نے ہرگز یہ بیان نہیں دیا کہ عافیہ صدیقی پاکستان واپس آنا نہیں چاہتی۔ 

ٹاپ اسٹوریز