جانور کی خریداری کے وقت ایس او پیز پر عمل کریں، صدر مملکت

صدر مملکت کی اسلام آباد میں قائم مویشی منڈی کے دورے پر عوام الناس اور بیوپاریوں سے بات چیت۔

جس کو نیب قانون پر اعتراض ہے وہ پٹیشن دائر کر دے، صدر مملکت

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ جہانگیر ترین کو حکومت نے باہر نہیں بھیجا بلکہ وہ واپس آجائیں گے۔

ترکی کے صدر کی پاکستانی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباد

رجب طیب ایردوان نے ڈاکٹر عارف علوی سے فون پر بات کرتے ہوئے طیارہ حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

صدر مملکت، وزیر اعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی عوام کو عید مبارک

وزیر اعظم نے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو عید کی خصوصی مبارک باد دی۔

اقوام متحدہ کورونا سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے، صدر مملکت

بھارت میں کورونا کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے،غیر وابستہ ممالک کی تحریک کے سربراہ اجلاس سے خطاب

کورونا: ڈاکٹر اور طبی عملہ جنگ میں ہراول دستہ ہیں، صدر مملکت

طبی عملے کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر عارف علوی کی وفود سے بات چیت

صدر مملکت کا دورہ کراچی: وزیراعلیٰ بریفنگ دیں گے

اعلیٰ سطحی اجلاس میں گورنرسندھ عمران اسماعیل شرکت نہیں کریں گے۔

کورونا کو روکنے میں ہر طبقے کو کردار ادا کرنا ہوگا،صدر مملکت

ڈاکٹر عارف علوی کے عامر محمود کیانی کے ہمراہ راولپنڈی کی مختلف مساجد کے دورے۔

اسلام آباد: صدر مملکت کے دورہ مساجد

نمازیوں اور مساجد انتظامیہ کو مل کر احتیاطی تدابیرپرعمل درآمد یقینی بنانا ہو گا۔

کورونا: احتیاطی تدابیر پہ عمل درآمد کریں، صدر مملکت

اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو کی مختلف مساجد کا دورہ کرکے صدر مملکت نے انتظامات کاجائزہ لیا۔

ٹاپ اسٹوریز