پولیو سے بچاؤ کا عالمی دن، پاکستان انسداد کے لیے کوشاں

دنیا کے صرف 2 ممالک پاکستان اور افغانستان ہیں جہاں آج بھی پولیو کا وائرس پایا جاتا ہے۔

ڈینگی وائرس :ساڑھے سات ہزار مریض اسپتالوں سے ڈسچارج ہوچکے

اس موقع پر ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ ڈینگی کے مریضوں کیلئے اسلام آباد میں بہترین ڈائگناسٹک سسٹم قائم  کیا  ہے، اسپتالوں کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز او پی ڈی میں خصوصی طور پر ڈینگی کے بچاؤ بارے  مربوط آگاہی دینے کیلئے عملہ مقرر کریں۔

ڈینگی کے مصدقہ مریضوں کی تعداد ساڑھے گیارہ ہزار سے بڑھ گئی، ڈاکٹر ظفر مرزا

 ڈینگی کی صورتحال کے مد نظر یہ فیصلہ کیا ہے کہ عوام کو مستقل بنیادوں پہ آگاہ رکھیں گے، وفاقی وزارت صحت کے ناطے ہماری ذمہ داری ہے کہ اعداد و شمار اکٹھے کریں،معاون خصوصی

ڈینگی نے دس ہزار افراد کو لپیٹ میں لے لیا: حکومت کانجی اسپتالوں سے رابطہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ڈینگی پر سیاست نہ کرنے کی اپیل کردی۔

’حکومت دس خطرناک بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسین مفت فراہم کر رہی ہے‘

پاکستان میں امر اض سے بچاﺅ کا ذریعہ حفاظتی ٹیکہ جات کی یکساں کوریج ہے، ملک بھر میں میں حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج کے مطلوبہ ہدف کے کو یقینی بنایا جائے۔ 

’پاکستان میں ہر سال 1 کروڑ 1 لاکھ میں سے38 لاکھ حمل غیر ارادی ہوتے ہیں‘

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان میں چالیس لاکھ خواتین نہ چاہتے ہوئے بھی حمل کے مراحل سے گزرتی ہیں۔ 

وفاقی حکومت عام شہریوں کی سہولت کیلئے اسلام آباد میں 19کھوکھے لگائیگی

وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اسلام آباد کو ایک مثالی دارالحکومت بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔ 

پاکستان: سال 2018ءمیں 22ہزار افراد ایڈز میں مبتلا ہوئے، اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ مردوں میں بھی ایڈز کاتیزی سے پھیلاؤ دیکھنے میں آیاہے۔ سال 2018میں 15ہزار مرد ایڈزمیں مبتلا ہوئے ۔ 

’ تمباکو نوشی سے پاکستان میں سالانہ ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد اموات ہوتی ہیں’

بدقسمتی سے پاکستان میں چھ سے پندرہ سال کی عمر کے بارہ سو بچے روزانہ تمباکو نوشی کا آغاز کر ر ہے ہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا

صحت سہولت کارڈ پروگرام کیلئے سندھ حکومت تعاون نہیں کر رہی، ڈاکٹر ظفر مرزا

ملک بھر کے 43 اضلاع میں صحت سہولت کارڈ فراہم کر دیئے گئے ہیں ۔ 2 سو 80 نجی اسپتالوں کو صحت سہولت کارڈ کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز