وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس میں بھی ناجائز منافع خوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔
ہمارے خلاف سازش ضرور کریں مگر عوام کو تکلیف نہ دیں، وفاقی وزیر مملکت
15نومبر سےملک بھر میں گنے کی کرشنگ کے آغاز کرنے کافیصلہ
اشیائےخورونوش کی قیمتیں قابو میں آنا شروع ہو گئی ہیں
سندھ میں سازش کے تحت شوگر ملز کو بند کیا گیا
عوام بتائے کہ باریک چینی کیوں نہیں کھا رہے ؟ مشیر خزانہ
کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، پشاور اور کوئٹہ میں چینی 140 روپے فی کلو میں فروخت کی جا رہی ہے، وفاقی ادارہ شماریات
کم آمدن والے افراد کے لیے مہنگائی کی شرح 16.43 فیصد تک پہنچ گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ
صارف کو چینی 90 روپے کلو میں فروخت بنائی جائے گی۔
شوگر ملزم ایسوسی ایشن کاحکومتی ہدایت کے مطابق کرشنگ شروع کرنے سے انکار
ملز مالکان چینی سپلائی نہیں کر رہے، ہول سیل ڈیلرز
مہنگائی کے ہاتھوں پہلے ہی پریشان شہریوں کی تکالیف مزید بڑھ گئی ہیں۔
کم آمدنی والے افراد کے لیے مہنگائی 15.01 فیصد ہو گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ
سب سے زیادہ اضافہ خوردنی گھی وتیل کی قیمتوں میں ہوا۔
دال مسور کی قیمت 179 روپے فی کلو ہو گئی۔











