پاکستان میں عام آدمی کو ترقی کے ثمرات نہیں ملے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تجارتی خسارے میں کمی کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔

آزادی مارچ: ’احتجاج کی تاریخ پر ابھی اتفاق نہیں ہوا‘

فضل الرحمان اور ن لیگ تین نکات پر متفق ہیں، احسن اقبال

جسٹس فائز عیسیٰ کے معاملے کا بینچ تحلیل

کچھ جج صاحبان بنچ میں بیٹھنا نہیں چاہتے، امید ہے جلد نیا بینچ تشکیل دیا جائے گا، جسٹس عمر عطا بندیال

’ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل میں اعلیٰ سطح کا کمیشن بننا چاہیے‘

محمد مالک نے کہا کہ جو لوگ جج ارشد ملک کا اسکینڈل سامنے لانے میں ملوث ہیں ان کی تفصیلات بھی آنی چاہیئیں۔

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ہٹانے کا فیصلہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے احتساب عدالت کے مذکورہ  جج  کو طلب کیا تھا

امریکہ:نیوجرسی میں پہلے فلسطینی نژاد مسلمان چیف جسٹس کا تقرر

چیف جسٹس عبدالماجد عبدالہادی کا تعلق فلسطین کے علاقے رملہ سے ہے جو مشرق میں مغربی کنارے کے علاقے میں واقع ہے اور صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم سہنے میں سرفہرست گردانا جاتا ہے۔

اچھی خبریں صرف عدلیہ سے آرہی ہیں، چیف جسٹس

معیشت آئی سی یو  سے باہر آئی یا نہیں لیکن صورت حال خراب ہے، جسٹس آصف سعید کھوسہ۔

حکومت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو نہیں ہٹا سکتی، چیف جسٹس

اپنے ججز پر اعتماد کریں وہ انصاف کریں گے، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا خطاب

ججز کی تعیناتی کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا مطالبہ

سپریم جوڈیشل کونسل کے معاملے پر بار کونسل کا جھگڑا چل رہا ہے کیوں یہاں سب کچھ چیف جسٹس کے ہاتھ میں ہوتا ہے، علی احمد کرد

حکومت جواب دے عوام کے لیے کیا کیا،مائزہ حمید

نواز شریف نے ہماری پوری کوشش کے باوجود علاج نہیں کرایا، شہباز گل

ٹاپ اسٹوریز