’ ہر سیاسی جماعت کی عددی تعداد کے مطابق سینیٹ میں نمائندگی ہونی چاہیے‘

اگر کسی جماعت کی صوبائی اسمبلی میں دوممبرہوں وہ حلیف جماعتوں سے اتحاد قائم کر سکتی ہے۔چیف جسٹس

کیا اپوزیشن سینیٹ میں ووٹوں کی خرید وفروخت کو روکنا نہیں چاہتی؟ چیف جسٹس

اگر اپوزیشن موجودہ طریقہ کار بدلنا نہیں چاہتی تو مطلب ہے یہ ووٹوں کی خرید وفروخت کو روکنا نہیں چاہتی

نظام عدل میں جمہوری روایات کا فروغ ہماری ترجیح ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ وکلا کے مسائل حل کرنا ہماری  ترجیح ہے

ریلوے حکام ٹریکٹر لیکر جائیں اور ساری تجاوزات گرا دیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں تصویروں سے لگتا ہے ریلوے کی ساری زمین پر تجاوزات ہیں

سپریم کورٹ کا ملک میں نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم

عدالت نے کرپشن کے مقدمات اور زیر التوا ریفرنسز کافیصلہ تین ماہ میں کرنے کی ہدایت بھی کی ہے

سارے کام کاغذوں میں ہو رہے، کسی چیز میں شفافیت نہیں،چیف جسٹس

اگر ہول سیل میں خریدا جائےتو2 روپے کا ماسک ملتا ہے تو ان چیزوں پر اربوں روپے کیسے خرچ ہورہے ہیں؟عدالت

ماحولیاتی آلودگی کیس: چیئرمین سی ڈی اے اور میئراسلام آباد عدالت طلب

سی ڈی اے کومعلوم نہیں وہ کس چیز سے کھیل رہا ہے، عدالت ایک حکم پاس کرے توسی ڈی اے بند اور ملازمین فارغ ہو جائیں گے، سپریم کورٹ

چیف جسٹس گلزار احمد نے پہلی درخواست ہی مسترد کر دی

ہم اس معاملے پر ایگزیکٹو کے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس

جسٹس گلزار احمد نے چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا

وہ پاکستان کے 27ویں چیف جسٹس ہیں اور یکم فروری 2022کو ریٹائر ہوجائیں گے

ٹاپ اسٹوریز