نجم سیٹھی کو پی سی بی چیئرمین کیلئے امیدوار نامزد کردیا گیا
وزیراعظم شہباز شریف جلد 2 نام پی سی بی گورنرز بورڈ میں بھجوائیں گے
میں نے عمران خان کی حکومت آتے ہی خود استعفیٰ دے دیا تھا، نجم سیٹھی
حکومت تبدیل ہوئی تو میں بیٹھا خاموشی سے دیکھتا رہا۔
جو میں نے کیا وہ کوئی نہیں کر سکتا، رمیز راجہ
مجھے کسی سیاسی دباؤ کی پروا نہیں ہے۔
حکومت کا رمیز راجا کو چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹانے کا عندیہ
کھلاڑیوں کو روزگار مہیا کرنے کے لیے ڈیپارٹمنٹ سپورٹس بحال کی جا رہی ہے۔
رمیز راجا کے 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیل سامنے آ گئی
رمیز راجا نے 6 ماہ میں 39 لاکھ 17 ہزار روپے کی رقم خرچ کی ہے۔
محمد حفیظ نے اپنے کیرئیر کا تکلیف دہ لمحہ بتا دیا
پروفیسر کے لقب سے جانے والے محمد حفیظ نے آج بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔
تھوڑا ٹائم دیں سب ٹھیک کردونگا، وقت کے ساتھ سرپرائز ملیں گے : رمیز راجہ
وزیراعظم کا جب موڈ اچھا ہو تو میرے ساتھ کرکٹ پر گپ شپ کرتے ہیں، چیئرمین پی سی بی
کرکٹ: 37 کروڑ روپے مالیت کی ڈراپ ان پچز، رمیز راجہ نے اعلان کردیا
عارف حبیب گروپ نے دو ڈراپ ان پچزز اسپانسر کی ہیں، چیئرمین پی سی بی کا تقریب سے خطاب
شائقین کرکٹ کو پوری تعداد میں اسٹیڈیم آنے کی اجازت
پی ایس ایل اور غیر ملکی ٹیموں کے میچز کے دوران ویکسی نیٹڈ افراد کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت ہوگی، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ
آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی ایک عرصے سے واجب تھی، رمیز راجہ
چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے ہماری کرکٹ کے ساتھ معیشت بھی بہتر ہو گی، چیئرمین پی سی بی