تھوڑا ٹائم دیں سب ٹھیک کردونگا، وقت کے ساتھ سرپرائز ملیں گے : رمیز راجہ

وزیراعظم کا جب موڈ اچھا ہو تو میرے ساتھ کرکٹ پر گپ شپ کرتے ہیں، چیئرمین پی سی بی

کرکٹ: 37 کروڑ روپے مالیت کی ڈراپ ان پچز، رمیز راجہ نے اعلان کردیا

عارف حبیب گروپ نے دو ڈراپ ان پچزز اسپانسر کی ہیں، چیئرمین پی سی بی کا تقریب سے خطاب

شائقین کرکٹ کو پوری تعداد میں اسٹیڈیم آنے کی اجازت

 پی ایس ایل اور غیر ملکی ٹیموں کے میچز کے دوران ویکسی نیٹڈ افراد کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت ہوگی، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ

آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی ایک عرصے سے واجب تھی، رمیز راجہ

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے ہماری کرکٹ کے ساتھ معیشت بھی بہتر ہو گی، چیئرمین پی سی بی

ہمیں آپ پر فخر ہے، ویل ڈن بوائز

ٹیم کی کارکردگی سے سب کا موڈ فریش ہوگیا تھا، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ

کسی کھلاڑی کوشکست کا خوف نہیں، ایسی کرکٹ ہی کھیلنی ہے، رمیز راجہ

بابر اعظم کو کچھ نیا کرنے کی ضرورت نہیں ہے، چیئرمین پی سی بی

ورلڈ کپ: 5 میں سے 5 مقابلے جیتنا شاندار کوشش

پاکستان ٹیم نےایک بارپھرآل راؤنڈکارکردگی دکھائی ہے، رمیز راجہ چیئرمین پی سی بی

بھارت کو ورلڈ کپ میں شکست،کیابلینک چیک پر دستخط ہو گئے؟

چیئرمین پی سی بی نے کہا تھا کہ بھارت کو ہرانے پر اپنی کرکٹ کو بیچ سکتے ہیں

خوشی کے لمحات دینے کا شکریہ

ابھی سفر کا آغاز ہے، تمام پاکستانیوں کے لیے فخر کے لمحات ہیں، رمیز راجہ

دھڑکتے دل، دعا کے لیے اٹھےلاکھوں ہاتھ

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا قومی  کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

ٹاپ اسٹوریز