خوشی کے لمحات دینے کا شکریہ


پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین  رمیز راجہ نے خوشی کے لمحات دینے پر کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں رمیز راجہ نے کہا کہ یہ پہلی اور شاندار فتح ہے،ابھی سفر کا آغاز ہوا ہے۔

تمام پاکستانیوں کیلئے یہ فخر کے لمحات ہیں اور خوشی کے یہ  لمحات دینے پر کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتاہوں۔


متعلقہ خبریں